کبھی توڑ کے چھوڑتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کبھی توڑ کے چھوڑتے ہیں
کبھی چھوڑ کے توڑتے ہیں

دِل کے کِھلونے کو
دِل سے کھیلنے والے

Rate it:
Views: 298
05 Jun, 2024