کبھی تیر تو کبھی تلوار ہیں تیری آنکھیں سیدھا دل پہ کرتی وار ہیں تیری آنکھیں ًمیں ان کی گہرائی میں ڈوبا رہتا ہوں ًمیرےلیے منجدھارہیں تیری آنکھیں