Add Poetry

کبھی شعر و نغمہ بن کے

Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachi

کبھی شعر و نغمہ بن کےکبھی آنسوؤں میں ڈھل کے وہ مجھے ملے تو لیکن، ملے صورتیں بدل کر
کی زمین پر

رنگ بدل رہے ہیں کام اور شغل کے
زمانہ ہے بڑا نازک چلنا ذرا سنبھل کے

ایک کوی رستہ لینا تو پڑے گا
تنگ آگیا ہوں رستے بدل بدل کے

قال کا ہے منظر حال کا نہ پوچھو
ڈھنگ مختلف ہیں قول اور عمل کے

مسکرا دیے تھے جو بات اس کی سن کے
لشکر تھے جو گزرے نزد وادی نمل کے

آس پاس گدلا تم رہو بس اچھے
پانی میں جو دیکھے پھول وہ کنول کے

سُنے نہ بھی کوی رہو تم گنگناتے
دِکھتے ہو تم نعمان آدمی غزل کے
 

Rate it:
Views: 532
17 Jan, 2019
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets