کبھی کبھی
Poet: Sts Zaidi By: Syed Taimoor Ali Zaidi, KARACHIکبھی کبھی اسکی یادوں کے پر سکون لمحے
قسم خدا کی بہت بے قرار کرتے ہیں
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی ہے
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے ہیں
More Sad Poetry
کبھی کبھی اسکی یادوں کے پر سکون لمحے
قسم خدا کی بہت بے قرار کرتے ہیں
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی ہے
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے ہیں