کبھی کبھی خواب بھی-----
Poet: UA By: UA, Lahoreکبھی کبھی خواب بھی
خواہشات کے تابع
ہو جایا کرتے ہیں
میں بھی دیکھا کرتی ہوں
کئی خواب اپنی مرضی کے
جب کبھی بھیانک خواب
مجھے ڈرانے آیا کرتے ہیں
کبھی کبھی خواب بھی
خواہشات کے تابع
ہو جایا کرتے ہیں
More General Poetry






