کبھی یوں بھی تو ہو
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiکبھی یوں بھی تو ہو
کہ
ہواؤں کی دستک ہو
من میں جب بھی الجھن ہو
تم آ جاؤ
مجھ سے ملنے
مجھ سے کچھ کہنے
اپنی سب باتیں
اپنی سب تھکنیں
مجھ میں سمو نے
میرے سنگ
اے میرے ہمدم
تم کبھی آ جاؤ
More General Poetry






