کتاب دل کی میں تفسیر کر رہا ہوں زندگی کیسے بیتی تحریرکررہا ہوں جو خوشیوں کے خواب دیکھےتھے بیان ان سب کی تعبیر کر رہاہوں