کتابِ حسرت میں لکھ دیا ہے، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

کتابِ حسرت میں لکھ دیا ہے، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ
نہ صبح پھوٹی، نہ آس ٹوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا

Rate it:
Views: 534
04 Jul, 2014