کتنی دور ہے ساحل کوئی اشارہ نہیں ًملا ہماری کشتی کو ابھی تک کنارہ نہیں ملا اپنے چاہنے والوں سےاتنی بےرخی اچھی نہیں ویلن ٹائن ڈےسرپہ آ گیاابھی تک کارڈتمہارانہیں ملا