کتنی ٹھنڈی ہے آج کی شام

Poet: Mian Wajid Ali By: Wajid Ali, Okara

 کتنی ٹھنڈی ہے آج کی شام
موسم کتنا پیارا ہے

آو کہ حال دل کہہ لیں
منظر کتنا پیارا ہے

ساحل پر کتنے لوگ کھڑے ہیں
سمندر کتنا پیارا ہے

آج کوئی آکر کہہ دے مجھے
واجد تو کتنا پیارا ہے

Rate it:
Views: 468
10 Nov, 2013