کثرت سلام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

صحابہ کےزہد و تقوی کی تھی یہی معراج
وہ جہنم کا ذکر سن کر لگتے تھے کانپنے

ہماری سلامتی حضور کوتھی کسقدرعزیز
کثرت سلام کو ہی بہترین اسلام کہاآپنے
 

Rate it:
Views: 356
14 Dec, 2015