Add Poetry

کر کے روشن دیے وطن کی یادوں کے

Poet: Pasha By: Pasha Mubeen, Maidenhead

کر کے روشن دیے وطن کی یادوں کے
میں جو تنھا شھرِ ظلمت کی
تاریکیوں میں جیتا ھوں
ناچتا میں جب بے خودی سے ھوں
تو چکرا کے گر بھی جاتا ھوں
پھر اٹھتا ھوں لڑکھڑا کر میں
اور پھر روتے روتے سو بھی جاتا ھوں
بلبلا کے اپنی حالت پر
خود کو پکارا ھوں میں
مگر اس شھر محشر میں
خود کو نہ ڈھوند پاتا ھوں
کبھی ڈبتا ھوں اپنے ماضی میں
کبھی فلک پر پرواز کرتا ھوں
کون ھوں میں ھے کھاں وطن میرا
خود ھی سے سوال کرتا ھوں
اور پھر ملامت میں خود کو
بے حد خاموش پاتا ھوں
با وضو کر کے خود کو میں یونھی
کبھی سجدوں میں غرق کرتا ھوں
اور پھر اپنی ھی نفی کر کے
فانی دنیا میں ڈھوندتا ھوں خود کو
دوستی کے جرم کو سھنے کو
وہ جو سن نھی سکتے،
وہ جو بیھرے ھیں
ھاں ایسے یاروں سے جب میں
ھم کلام ھوتا ھوں
سلگتی اٌگ پے گویا،
میں جی بھر کے سوتا ھوں
پھر مسکرا کے اپنے زخموں پر
تلملہ کہ روتا ھوں

Rate it:
Views: 367
24 Nov, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets