یوں تو وہ میرے دل میں ہمیشہ ہی سے رہے لیکن تمام عمر بڑے فا صلے رہے حالا نکہ ایک ایک شناسا تھا شہر میں آواز دی تو سبھی لوگ کھڑے دیکھتے رہے محبت عداوت وفا بےرخی کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے