کرایہ بڑھا دیا
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamپہلے اپنا دل مجھے رہنےکے لیے دیا
پھر اچانک ایک دن کرایہ بڑھا دیا
قانون کی دھمکیاں دے دے کر
آخر ہم نے کرایہ کم کرا لیا
انہوں نے اپنے غنڈوں سے میرا
سارا سامان باہر پھینکوا دیا
انہیں شاہد اس بات کا علم نہیں
کہ ہم نے انہیں کھو کے پا لیا
وہ نا ہمارے ہیں نا ہمارے تھے
ہم نےاس طرح دل کو سمجھا لیا
More General Poetry






