کرب سے گزرتی ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

کرب سے گزرتی ہوں
جب یاد کرتی ہوں

اپنی سب خطائیں
بھول نہیں پائی
یاد ہیں مجھے
اپنی سب خطائیں

جب یاد کرتی ہوں
کرب سے گزرتی ہوں
 

Rate it:
Views: 386
30 Apr, 2015