کردار

Poet: احسن نواز By: احسن نواز, Lahore

جسکا قحط ہے وہی مانگتےہیں لوگ
اپنا گریباں کب جھانکتے ہیں لوگ

اپنےکردار پہ چڑھاکر چادریں مزار کی
اوروں کو سُولی پہ ٹانگتے ہیں لوگ

 

Rate it:
Views: 167
11 Jun, 2024