کردار اہم ہے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

گرکمرہ کوئی ہم ریاست کو سمجھ لیں
چھت ہی نہیں اس کی ہر دیوار اہم ہے

ادوارکئی اعصاب شکن قوم پہ گزرے
اس دور میں بھی فوج کا کرداراہم ہے
 

Rate it:
Views: 450
26 Apr, 2014