کردار کیا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

عربوں یا اسرائیل کےخلاف ہےایرانی پیش رفت
اس حوالہ سے ہمارا ہر عمل بے کار کیا رہا ہے

اس کی جوہری طاقت بن جانے کی خواہش اور
مددتوں اس سلسلہ میں ہمارا کردار کیا رہا ہے

Rate it:
Views: 389
14 Apr, 2015