کرنے دو حکمرانی

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اس ملک کی تا ریخ کس قدر ہے مختصر
روداد ساری یاد ہے ہم سب کو ہی زبانی

جو بچ رہا ہے اسکو اگر کھونا نہیں ہے
نوکروں کو شاہ کے کرنے دو حکمرانی

Rate it:
Views: 406
02 Oct, 2013