چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

انہیں امداد باہمی پر پوری طرح کاربند ہوجاناچاہئے
ظلم وزیادتی کا الزام دوسروں پرہی نہیں لگاناچاہئے

ایمان اتحاد وتنظیم کو یکجائی کی بنیاد بن جاناچاہئے
مسلمانوں کی اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آناچاہئے

Rate it:
Views: 573
08 Apr, 2018
More Political Poetry