کرنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کبھی کچھ ایسا بھی کرنا چاہتے ہیں
اپنے دشمن کو ‘کنفیوز‘ کرنے کے لئے

یہ ہماری اقتصادی راہداری ہوگی یقینا
معاشی مستقبل محفوظکرنےکےلئے

Rate it:
Views: 339
04 Jun, 2015