وباء پھیلی ہے ہر سو – کرونا
احتیاط و حفاظت تم بھی –کرونا
آزمائش نہیں- شامت ہے میرے اعمالوں کی
مان تو لیا ہے گناہ اپنا – توبہ تم بھی کرونا
خستہ حالی و بدحالی مقدر بن گئی ہے
املاک گئے-انسان گئے اب تو سدھرونا
جس پردے سے زن عاری تھی کل
آج وہ پردہ پیرو ! تم بھی کرونا
ادب و تہزیب کے عاری و انکاری ہو گئے
ہم بعض نہیں آینگے! جاری رکھو تم بھی کرونا
نادم بھی ہے اپنے کیے پہ ! یہ بندہ
غفلت کی بھی حد ہے اب تو دعا کرونا
وفاقی کرے-صوبائی کرے-بھائیو
یہ وباء جاں ہے لاک ڈاؤن کرونا