کریں ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کرم فرماؤں کو یہ ذرا سمجھاؤ حامد
کسطرح دوستوں کو محرم راز کریں

بحر وبر کو ہی مسخر کرنےکےلئے
وہ کیوں خلائی تحقیق کاآغاز کریں

Rate it:
Views: 422
02 May, 2015