کس قدر ڈرتا ہوں میں ماضی کا سوچنے سے

Poet: Prof Dr Mujeeb Zafar Anwar Hameedi By: Dr Tahir Ljanai, Lahore

کس قدر ڈرتا ہوں میں ماضی کا سوچنے سے
کتنا مزا آتا ہے زخموں کو نوچنے سے
بچپن میں نیند آتی تھی پریوں کے تذکرے سے
اب رات بِیت جاتی ہے پریوں کا سوچنے سے

Rate it:
Views: 333
23 Oct, 2012