کس قرب سے گزرتے ہیں لوگ کبھی بے حسی پر روکے ہوئے اپنی ہی نطروں سے گرے ہوئے بنت ہوا کوکچلنے والے جب جب ہستے ہیں تب زنجیروں میں جکڑے ہوئے وہ سہمے ہوئے اپنے ہی بہرم کی قید میں جکڑے ہوئے کسے بتائے کہ کس قرب سے گزرتے ہیں وہ لوگ