کس لئے

Poet: UA By: UA, Lahore

تم بہت ہنس مکھ ہو غمگین ہوئے جاتے ہو
متین بھلا کِس لئے سنگین ہوئے جاتے ہو

موسم کی طرح بدلتے ہیں انداز تمہارے بھی
سنجیدہ غزل کہتے کہتے نمکین ہوئے جاتے ہو

Rate it:
Views: 359
19 Jan, 2015