کس لئے جان من تم ھمیں چھوڑ کر غیر کی بزم شب بھر سجا تے رھے عہد الفت تو رو رو کے ھم سے کیا اور پیماں ان سے نبھاتے رہے