کسی سے کہہ نہیں پاتا

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے تکلیف ہوتی ہے
جِسے میں سہہ نہیں پاتا
یہ کیسا درد اٹھتا ہے
کِسی سے کہہ نہیں پاتا
 

Rate it:
Views: 349
29 Jan, 2020