Add Poetry

کسی کو الوداع کہنا بہت تکلیف ہوتی ہے

Poet: Mohammed Masood By: Mohammed Masood , Meadows nottingham uk

کسی کو الوداع کہنا
دیکھائی کچھ نہیں دیتا
سنائی کچھ نہیں دیتا
فقط کچھ
کپکپاتے الفاظ
جو ہونٹوں پر
ٹھہر جائیں
بہت تکلیف دیتا ہے
کسی کو الوداع کہنا
دیکھائی کچھ نہیں دیتا
سنائی کچھ نہیں دیتا
فقط کچھ
کپکپاتے الفاظ
ٹھہر جائیں
ابھرتی ڈوبتی دھڑکن اسے آواز دیتی ہے
کوئی اپنا کہ جس کا نام
اپنے دل میں لکھا ہو
کہ
جس کے واسطے
دل سے
دعائیں ہی نکلتی ہیں
تب تک
ابھرتی ڈوبتی دھڑکن
اسے آواز دیتی ہے
کہ
کوئی اپنا کہ جس کا نام
اپنے دل میں لکھا ہو
کہ
جس کے واسطے
دل سے
دعائیں ہی نکلتی ہیں
اس کو الوداع کہنا
جو دل میں بسا ہو
بڑے ہی من سے جس کو
کبھی اپنا بنایا ہو
بہت تکلیف دیتا ہے
اس کو الوداع کہنا
بہت تکلیف دیتا ہے
اسی کو الوداع کہنا
جو دل میں بسا ہو
بڑے ہی من سے جس کو
کبھی اپنا بنایا ہو
بہت تکلیف دیتا ہے
اس کو الوداع کہنا
بہت تکلیف دیتا ہے

Rate it:
Views: 2970
07 Jun, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets