کسی کی الفت میں غم کےصحراملے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی کی الفت میں غم کہ صحرا ملے
ان سےسنبھلےتو اشکوں کہ دریاملے
تجھ پہ محبت کی حقیقت عیاں ہو جائے
جو تجھےکسی کےہجر کی سزا ملے
ہم تو تیرے در کےفقیر تھے جاناں
کب چاہا تھاکےگھر کوئی دوسراملے
More Love / Romantic Poetry






