کسی کی چاہت۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کسی کی چاہت میں سب کچھ بھلاچکا ہوں
کسی پھول کی طرح مرجھا چکا ہوں

دل میں کوئی حسرت کوئی ارمان نہیں
سب کو مقدر کی لحد میں دفناچکاہوں

Rate it:
Views: 321
31 Jan, 2016