کسی کی یاد میں ہم تڑپتےرہتےہیں تمام شب کروٹیں بدلتے رہتے ہیں کوئی بھی خوائش پوری نہیں ہوتی حسرتوں کےچراغ جلتےرہتےہیں