کسی کے دل میں اتر کر دیکھو
Poet: UA By: UA, Lahoreکسی کے دل میں اتر کر دیکھو
ذرا محبت کر کے دیکھو
آئینے کے سامنے ہو کر
کسی کے لئے سنور کر دیکھو
خود کو ہی نہ دیکھے جاؤ
کسی کو نظر بھر کر دیکھو
ذرا محبت کر کے دیکھو
کسی کے دل میں اتر کر دیکھو
More Love / Romantic Poetry






