کسی کے پیار میں ۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamکسی کے پیار میں یہ حال ہے اس پینڈو جاٹ کا
صبا کی طرح مالک ہے کسی گھر نہ گھاٹ کا
کئی لوگ سرخ قالین بچھاتے تھےاس کی راہ میں
اب کوئی بچھاتا نہیں ایک ٹکڑا بھی ٹاٹ کا
ان دنوں کسی کی محبت کا مریض ہے یہ
شکر ہے ابھی لگا نہیں روگ ہارٹ کا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad