کشمیر کے لیئے
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas آزادی کے خوابوں کی تعبیر کے لیئے لکھا
جب کبھی ظلم دیکھا تو کشمیر کے لیئے لکھا
دور حاجر میں بھی آہ یہ غلاماناں زندگی
آخر وجہ کیا ہے؟ کچھ تشہیر کے لیئے لکھا
کیا؟ ان شہیدوں نے کیا تھا کوئی گناہ
بس حق مانگتی ہوئی تصویر کے لیئے لکھا
بس ظلم و جبر و بربریت دیکھا کیے برسوں
بس خون کھول اٹھا اسد ضمیر کلیئے لکھا
More General Poetry






