کل کو آج کے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

'ڈیوائڈ اینڈ رول'پر جن کو یقین ہے
مزے وہ لوٹتے ہیں گوریلا راج کے

ہرسو نہ پھیل جائے یہاں پر انارکی
ائینہ میں دیکھتےہیں کل کوآج کے

Rate it:
Views: 606
19 Jan, 2014
More General Poetry