ہے کوئی بات

Poet: UA By: UA, Lahore

بر ملا اظہار الفت ----------ہے کوئی بات
آپ نے کردی کیسی جرات ہے کوئی بات

پاس آئے، مسکرائے،مسکرا کر کہنے لگے
دے دو تم ہاتھوں میں ہاتھ ہے کوئی بات

جیون بھر کے ساتھ کا دعوٰی یہ کیا بات
دو پل کی ہے ملاقات ہے کوئی بات

بر ملا اظہار الفت ----------ہے کوئی بات
آپ نے کردی کیسی جرات ہے کوئی بات

Rate it:
Views: 448
20 Jan, 2014
More General Poetry