کل کی بات ہے

Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar

 ہم تھے بہت قریب ابھی کل کی بات ہے
اب ہیں بنے رقیب ابھی کل کی بات ہے

تُم ہو ہماری جان کہا کس نے تھا ہمیں
اجی جائیے حضور ابھی کل کی بات ہے

Rate it:
Views: 433
30 Dec, 2015