کلیاں جلیں ہیں پھول جلیں ہیں جلا شجر

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,India

کلیاں جلیں ہیں پھول جلیں ہیں جلا شجر
گلشن ہوا ہے خاک تعصّب کی آگ میں

Rate it:
Views: 427
22 Feb, 2013