کم نہیں ہوتے ہیں غم

Poet: UA By: UA, Lahore

میری بےاختیار آنکھیں ہو جاتی ہیں نم
جب جب یاد آنے لگتا ہے تیرا درد تیرا غم

جب تک دل زندہ رہتا ہے دل کو درد ملا کرتا ہے
زندگی کم ہو جاتی ہے کم نہیں ہوتے ہیں غم

Rate it:
Views: 400
19 Mar, 2014