کمرہ امتحان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

محو سفر ہیں ہم اپنی منزل کی طرف جنت یاجہنم
پڑاؤ کی جگہ ہے دنیا مرحلے کئی درمیان میں ہیں

ہم اپنا اپنا مقام پا لیں گے اپنے عمل کے بدلہ میں
کاش! انسان سمجھ لے ہم کمرہ امتحان میں ہیں
 

Rate it:
Views: 461
17 Nov, 2016
More Political Poetry