کمٹمنٹ، کمنٹمنٹ ہوتی ہے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

کمٹمنٹ، کمنٹمنٹ ہوتی ہے
مرد کی ہو یا عورت کی
کمنٹمنٹ پوری تب ہوگی
جب جذبات میں سچائی ہو
یہ بحث لا حاصل ہے
کہ کون کیسا ہے
کون صحیح ہے
اور کون غلط
بات جنس کی نہیں
بات ہے جذبوں کی
کوئی اعلیٰ نہیں کوئی ادنیٰ نہیں
بات انسانیت کی ہے
انسان کون اچھا ہے
جو اچھا ہے کمٹمنٹ بھی نبھائے گا
اور اگر لگن سچی ہو تو
پانے کی تمنا ہی کافی ہوتی ہے

Rate it:
Views: 691
03 Jul, 2009