کوئ ایسی سَحَر ہو حقِ آزادی کی خبر ہو
Poet: Darakhshanda By: Darakhshanda, Hustonکوئ ایسی سَحَر ہو حقِ آزادی کی خبر ہو
شاھین کی پرواز ہو کوئ خوف نہ مدِ نظر ہو
کہیں ظلم کی انتہا ہو سیف کو حق کی خبر ہو
چلے وہ بادِ سََحَر مسلم کو ہر مظلوم کی فکر ہو
More General Poetry






