کوئی امید باقی نہ رہی

PoetUA Submitted byUA
Text size

کوئی امید باقی نہ رہی
حسرتِ دِید باقی نہ رہی
دِل کی ہر آس گویا ٹوٹ گئی
اور تجدِید باقی نہ رہی
حسرتِ دِید باقی نہ رہی
کوئی امید باقی نہ رہی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied