کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
Poet: Shoaib Abass By: Shoaib Abass, Anantnagکوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے
ہم عشق کے اُس مقام پر ہیں
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry






