کوئی تبصرہ ہی نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

کوئی تبصرہ ہی نہیں
کِسی نے غزل پڑھی نہیں
کرتے رہے کلام مسلسل
آج نہیں تو کل سہی
کوئی سنے گا کہیں نہ کہیں
کبھی نہ کبھی، کہی اَن کہی
کوئی تبصرہ ہی نہیں
کِسی نے غزل پڑھی نہیں
 

Rate it:
Views: 531
22 May, 2019