کوئی تو پوچھے

Poet: UA By: UA, Lahore

کوئی تو پوچھے
اِن تکلیفوں سے
انہیں مجھ سے اتنی
محبت کیوں ہے
جب چاہتی ہیں
چلی آتی ہیں
میرے دِ۔ل میں
جگہ پانے کو
کوئی تو پوچھے

Rate it:
Views: 297
26 Oct, 2020
More General Poetry