کوئی فال نکال !! کرشمہ کر
Poet: اشفاق By: Ashfaq, Karachiکوئی فال نکال !! کرشمہ کر
میری راه میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا
وه پیئے تو میرے خواب آئیں
More Love / Romantic Poetry
کوئی فال نکال !! کرشمہ کر
میری راه میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا
وه پیئے تو میرے خواب آئیں