کوئی قابو کر بے قابو جن
Poet: عامر By: عامر, Faisalabadکوئی قابو کر بے قابو جن
کوئی سانپ نکال پٹاری سے
کوئی دهاگا ، کھینچ پراندے کا
کوئی منکا , اکشا دهاری سے
More Love / Romantic Poetry
کوئی قابو کر بے قابو جن
کوئی سانپ نکال پٹاری سے
کوئی دهاگا ، کھینچ پراندے کا
کوئی منکا , اکشا دهاری سے