کوئی مجھ سا بھی کہاں ہوگا

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

کوئی مجھ سا بھی کہاں ہو گا
جس نے جب بھی کچھ پایا
تب ہی سب کھویا ہوگا
لمبی گہری راتوں کو
تکیے میں منہ چھپاکر
شام اپنے آنچل کو بھگوتا ہو گا
بھری محفل میں بھی جو
تنہا تنہا لگتا ہو گا
اس رنگیں دنیا میںبھی
بے رنگ پانی جیسا ہگا

Rate it:
Views: 557
11 May, 2012